پاکستانی وفد کے دورہ اسرائیل کی  شدید مذمت کرتے ہیں:امیرالعظیم

لاہور(خصوصی نامہ نگار)سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان امیرالعظیم نے پاکستانی وفد کی دورہ اسرائیل کی شدید مذمت کی ہے اور حکومت کے اس موقف کو یکسر مسترد کردیا ہے کہ دورے کا اہتمام ایک غیر ملکی این جی او نے کیا تھا۔منصورہ سے جاری بیان میں امیرالعظیم نے کہا کہ فوری طور پر اس این جی او کو بے نقاب کیا جائے۔ اور پاکستان میں کام کرنے پر پابندی لگائی جائے۔ 

پ جاب گروپ آ ٓف کالجز کاحصہ ب  ے پر لاہور ڈی ٹل کالج میں تقریبن لاہور( یوز رپورٹر) لاہور میڈیکل ای ڈ ڈی ٹل کالج  ے اپ ے کیمپس میں پاکستا  کے سب سے بڑے تعلیمی  یٹ ورک ِپ جاب گروپ آف کالجز کا حصہ ب  ے پر ایک پر وقار تقریب کا ا عقاد کیا۔اس موقع پر  ئے لوگو اور  ئی ویب سائٹ کی رو مائی بھی کی گئی۔ تقریب میں لاہور میڈیکل ای ڈ ڈی ٹل کالج کے سی ای او ڈاکٹر جاوید اصغر، کالج کے پر سپلز اور فیکلٹی ممبرا   ے شرکت کی۔اس موقع پر کالج کے چیف ایگزیکٹو آفیسر، ڈاکٹر جاوید اصغر  ے اپ ے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ــــکہLMDC  پ جاب کے بہتری  میڈیکل کالجز میں شمار ہوتا ہے اور گزشتہ 2 دہایئوں سے میڈیکل کے طلباء کو بہتری  تدریسی سہولیات فراہم کر ے کے حوالے سے ایک م فرد پہچا  رکھتا ہے اور اپ ے بہتری  اور جامع تعلیمی ماڈل کی وجہ سے میڈیکل کے طلباء کی اولی  ترجیح ہے۔ ا ہوں  ے اس عزم کا اظہار کیا کہ پاکستا  کے سب سے بڑے تعلیمی  یٹ ورک ،پ جاب گروپ آ ٓف کالجز کاحصہ ب  ے کے بعد یہ ادارہ ترقی کی  ئی م زلیں طے کر تے ہوئے بی  الاقوامی معیار سے ہم آہ گ تدریسی سہولیات فراہم کرے گا  ۔ تقریب کے شرکاء کی جا ب سے اس تبدیلی کو سراہا گیا اور  ئے لوگو اور ویب سائٹ کو پس د کیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن