گھر گھس کر بہنوں سے  دست درازی‘ ملزموں خلاف مقدمہ 

میلسی(نمائندہ نوائے وقت) شرفاں مائی کا خاوند عرصہ دراز سے شدید بیمار پڑا تھا اور اس کی جوان بیٹیاں گھر اکیلی تھیں  مسلح ملزمان محمد اسد، محمد ارسلان اپنے دو ساتھیوں کے ہمراہ  گھر گھس گئے تھے  جوان بیٹیوں کے ساتھ دست درازی اور چھیڑ خانی کرتے رہے پولیس تھانہ مترو نیخلاف مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی ہے۔

ای پیپر دی نیشن