ٹبہ سلطانپور (جنرل رپورٹر) حریت پسند رہنما یاسین ملک کوئی دہشتگردنہیں بھارتی عدالت سزہ کا فیصلہ مئوخر کرے اے ایس بی ایف کے چیف ایگزیکٹو حاجی فیاض حسین تھہیم نے کہاہے کہ حریت پسند رہنما یاسین ملک کو بھارت نے ایک جھوٹے مقدمے میں گرفتار کرواکرناحق عمر قید کی سزا سنا دی ہے نسیم عباس بلوچ ،احمد جہانگیر تھہیم ، عبدالحمیدبھٹی،وقارصدیق ودیگر بھی ہمراہ تھے۔