لاہور (نیوز رپورٹر) انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ کے مرکزی سیکرٹری جنرل تنویر احمد خان نے کہا ہے کہ انتہاؤں سے آگے خطاؤں کاسلسلہ شروع ہوجاتا ہے لہٰذاء سیاسی قیادت فوری طورپر اعتدال اوراستدلال کادامن تھام لے، تقسیم اورنفرت کی سیاست کاتابوت سمندربرد کرناہوگا۔ ریاست ماں جیسی نرمی کامظاہرہ کرتے ہوئے خواتین سمیت سیاسی اسیران کو فوری رہاکرے۔
خواتین سمیت سیاسی اسیران کو فوری رہاکیا جائے: تنویر خان
May 31, 2023