لاہور(نیوز رپورٹر )تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ئوکی صورتحال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد 57ہزار 900کیوسک اور اخرج 64ہزار700کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد34ہزار 300کیوسک اور اخراج 34ہزار 300کیوسک، خیرآباد پل آمد57ہزار700کیوسک، اخراج 57ہزار 700کیوسک رہا۔