پاکستان‘ چین جوائنٹ چیمبر آف کامرس کے وفد کا پیڈمک ہیڈ آفس کا دورہ

May 31, 2023

لاہور(کامرس رپورٹر )پاکستان چین جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد کا پیڈمک ہیڈ آفس کا دورہ کیا اس موقع پر سی ای او پیڈمک علی معظم سید نے جاری منصوبوں اور سپیشل اکنامک زونز کی افادیت بارے تفصیلی بریفنگ دی چین کے اعزازی کونسلر برائے سرمایہ کاری اور سابق صدر پاکستان چین جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری وانگ زی ہائے کی سربراہی میں نو رکنی وفد نے پیڈمک ہیڈ آفس سندر انڈسٹریل اسٹیٹ کا دورہ کیا۔ وفد میں چین کی معروف کمپنیوں کے سینئر افسران شامل تھے۔

مزیدخبریں