ورلڈ کپ سکواڈ میں شامل کرنے کا فیصلہ سلیکٹرز کرینگے: اسامہ میر

لاہور(سپورٹس رپورٹر) ٹی ٹونٹی بلاسٹ میں ووسٹرشائر ریپڈز کی نمائندگی کرنیوالے پاکستانی کرکٹر اسامہ میرنے کہاہے کہ اللہ کا شکر ہے کہ پہلی مرتبہ کاؤنٹی کھیلنے کا موقع ملا اور اتنا اچھا پرفارم کیا۔بچپن سے ہی خواہش تھی کہ ایک نہ ایک دن کاؤنٹی کرکٹ میں پرفارم کروں۔ ورلڈ کپ سکواڈ میں شامل کرنے کا فیصلہ سلیکٹرز نے کرنا ہے، کوشش ہے جس فارمیٹ میں کھیلوں بہترین پرفارمنس دوں۔

ای پیپر دی نیشن