سفری خدما ت کی برآمدات پہلے 10 ماہ کے دوران سالانہ بنیاد پر 28 فیصد کمی 

لاہور( کامرس رپورٹر)سفری خدما ت کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ کے دوران سالانہ بنیاد پر 28 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ اعدادوشمار کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ کے دوران سفری خدمات کی برآمد کا حجم 633 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 28 فیصد کم ہے۔گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں سفری خدمات کی برآمد کا حجم 875 ارب روپے ریکارڈکیا گیاتھا۔ 

ای پیپر دی نیشن