پراسیکیوٹر کی قلم چھوڑ ہڑتال کیساتھ  ہیں:عمر خضر

May 31, 2024

حافظ آباد (نمائندہ نوائے وقت) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر عمر خضر ہنجرا اور سیکریٹری رائے وقار حسین نے کہا ہے کہ وہ پراسیکیوٹر کی قلم چھوڑ ہڑتال کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور اگر کسی پراسیکیوٹر کے خلاف انتقامی یا غیر قانونی کاروائی کی گئی تو اسکا سخت ترین ردعمل دیا جائے گا۔

مزیدخبریں