ننکانہ : اچانک گولی چلنے  سے نوجوان شدید زخمی

May 31, 2024

ننکانہ صاحب (نامہ نگار) اچانک گولی چلنے سے نوجوان شدید زخمی ہوگیا تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں چک نمبر 18 گ ب میں پسٹل سے اچانک گولی چلنے سے 21 سالہ کاشف زخمی ہو گیا اطلاع پا کر ریسکیو 1122 کے عملہ نے زخمی کو طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا۔

مزیدخبریں