بھارت: خاتون کے پیٹ سے ڈاکٹرز نے ڈھائی کلو بال نکال دیے

May 31, 2024

نئی دہلی (نیٹ نیوز) اترپردیش میں ڈاکٹروں نے حمل کے دوران بال کھانے کی عادی خاتون کے پیٹ سے ڈھائی کلو بال نکال لیے۔ چترا کوٹ کی رہائشی 25 سالہ خاتون حاملہ ہونے کے بعد بال کھانے کی عجیب عادت میں مبتلا ہوگئی تھی۔ خاتون اپنے بالوں کے ساتھ ساتھ آس پاس موجود دوسرے افراد کے بال بھی کھاتی تھی۔

مزیدخبریں