شاہدرہ اورفیروز والا میں بھی خسرہ کی وبا پھوٹنے سے متعدد بچے متاثر

فیروزوالہ (نامہ نگار) شاہدرہ اور تحصیل فیروز والا میں بھی خسرہ کی وبا پھیلنے کے باعث خسرہ کے مریض شاہدرہ اور فیروزوالا تحصیل ہیڈ کوارٹرہسپتال میں زیر علاج ہیں جن میں بچوں کی تعداد زیادہ بتائی جاتی ہے آنا شروع ہو گئے۔

ای پیپر دی نیشن