عدالتی کوریج پر پابندی، ہائیکورٹ نے لارجر بنچ کیلئے معاملہ چیف جسٹس کو بھجوا دیا 

لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ نے پیمرا کی جانب سے عدالتی کارروائی کی کوریج پر پابندی کے اقدام کیخلاف درخواستوں پر سماعت کا فیصلہ جاری کر دیا، فیصلے میں عدالت نے درخواستوں پر پیمرا کو جواب داخل کرانے کی ہدایت کر دی۔ 

ای پیپر دی نیشن