سپریم کورٹ نے قتل کے دو مجرموں  پر دہشت گردی دفعات ختم کر دیں

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)سپریم کورٹ نے اٹک کچہری میں دو افراد کے قتل کے ملزموں پر دہشتگردی کی دفعات ختم کردیں۔عدالت نے قرار دیاملزموں نے ذاتی دشمنی کی بنیاد پر قتل کئے،ملزموں کا مقصد خوف و حراس پھیلانا نہیں تھا۔ 

ای پیپر دی نیشن