لاہور (خبرنگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے پی پی 32 سے تحریک انصاف کی حمایت یافتہ امیدوار قیصرہ الٰہی کی اضافی الیکشن ٹربیونل بنانے کی درخواست جسٹس شاہد کریم کی عدالت میں مقرر کرنے کیلئے رجسٹرار آفس کو بھجوا دی۔
جسٹس شمس محمود نے قیصرہ الٰہی کی اضافی ٹربیونل بنانے کی درخواست رجسٹرار آفس کو بھجوا دی
May 31, 2024