ججوں پر ریمارکس، وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر آج سماعت ہو گی 

لاہور (نیٹ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کے خلاف ججوں کے خلاف نامناسب الفاظ استعمال کرنے پر لاہور ہائیکورٹ نے توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی۔ جسٹس محمد وحید خان درخواست پر آج سماعت کریں گے۔ توہین عدالت کی درخواست اشبا کامران نامی خاتون نے دائر کی ہے۔

ای پیپر دی نیشن