لاہور(خصوصی نامہ نگار) عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مبلغ مولاناعبدالنعیم نے کہا ہے کہ قادیانی کلمہ طیبہ اور دیگر اسلامی شعائر کی آڑ لے کر لوگوں کو گمراہ کرنے اور انہیں دولت ایمان سے محروم کر نے میں لگے ہوئے ہیں۔ نئی نسل کو اس فتنہ سے آگاہ اور بچانا بنیادی کام ہے۔ قادیانیت کے دجل و فریب اور جھوٹ کو پہچانیں اور قادیانی اور اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنا وقت کا تقاضہ ہے۔ 7 ستمبر 2024ء کو مینار پاکستان پر گولڈن جوبلی ختم نبوت کانفرنس ہو رہی ہے جس میں 7 ستمبر 1974ء کی قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دینے کے 50 سال مکمل ہونے پر اس کے مختلف پہلوؤں کو اجاگر کیا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے درس ختم نبوت دیتے ہوئے کیا۔
قادیانی ، اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنا وقت کا تقاضا ہے:مولاناعبدالنعیم
May 31, 2024