وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے فرانس کے سفیر نکولس گیلے اور اکنامک قونصلر لارینٹ چوپیٹن کی ملاقات

May 31, 2024 | 14:46

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے فرانس کے سفیر نکولس گیلے (Nicolas Galey) اور اکنامک قونصلر لارینٹ چوپیٹن (Laurent Chopiton) کی ملاقات دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کیلئے مختلف شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے اور ماحولیاتی تحفظ کے اقدامات پر تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا مختلف سیکٹرز میں تعاون بڑھانے پر اتفاق پاکستان اور فرانس کی دوستی اور تعاون کی بھرپور تاریخ ہے- وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نکولس گیلے نے پنجاب میں عوام فلاح و بہبود کے اقدامات کو سراہا پاکستان کی ترقی اور استحکام کیلئے مل کر کام کرنا چاہتے ہیں۔ نکولس گیلے ماحولیاتی تبدیلی جیسے عالمی چیلنج سے نمٹنے کیلئے اشتراک کار ناگزیر ہے۔ 

مزیدخبریں