کراچی میں بجلی کے بحران کے باعث بعض علاقوں میں مسلسل چار سے چھ گھنٹے تک تین بار لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے

کے ای ایس سی ترجمان کے مطابق گزشتہ روزبھی سوئی سدرن کمپنی کی جانب سے گیس کی سپلائی انتہائی کم ہونے کے باعث بجلی کی پیداوارمیں کمی ہے، رہائشی علاقوں میں دس اور صنعتی علاقوں بارہ گھنٹے کی لوڈشیڈنگ جاری ہے ۔ ذرائع کے مطابق ہرڈیڑھ گھنٹے بعد دو اور اڑھائی گھنٹے کی لوڈشیڈنگ نے شہریوں کو پریشانی میں مبتلا کر رکھا ہے۔ مسلسل لوڈشیڈنگ کی وجہ سے مختلف علاقوں میں پانی کی قلت کی شکایات بھی مل رہی ہیں۔  طویل لوڈشیڈنگ کے باعث چھوٹے کاروباراور فیکٹریوں میں کام ٹھپ ہوگیا

ای پیپر دی نیشن