یمن سے بھیجے جانے والے دو پیکٹس کی تشخیص دبئی میں ہوئی جن میں دھماکہ خیزمواد کی موجودگی ثابت ہوئی۔ انہوں نے واضح کیا کہ دہشتگردی کے حوالے سے یمن کے صدر سے بھی بات ہوئی ہےاورانہوں نے
ہرممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔باراک اوباما نے کہا کہ یمن سے القاعدہ کو مکمل طور پر ختم کردیا جائے گا۔