لندن (این این آئی)پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان اور برطانوی گیت نگار و گلوکار آر اینڈ بی سٹار جے سین نے ایشیائی میوزک ایوارڈ حاصل کئے ہیں۔راحت فتح علی خان کو ایک عشرے کا بہترین بین الاقوامی آرٹسٹ قرار دیا گیا۔ انہیں یہ اعزاز ان کے گیتتیری میری پریم کہانی پر دیا گیا ہے۔