لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر قاسم ضیاءاور سیکرٹری آصف باجوہ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کانگرس اجلاس میں شرکت کے لئے کوالالمپور چلے گئے۔ ایف آئی ایچ کانگرس اجلاس یکم سے 4 نومبر تک ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں منعقد ہوگا جس میں انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے صدر لیندو نیگرے کے علاوہ ایگزیکٹو بورڈ کے دو ارکان کے انتخابات ہونگے۔
قاسم ضیائ، آصف باجوہ کوالالمپورچلے گئے
Oct 31, 2012