افغانستان میں پولیس اہلکاروں کی فائرنگ‘ 2 برطانوی فوجی ہلاک

کابل (آن لائن) افغان پولیس یونیفارم میں ملبوس ایک اہلکار نے جنوبی افغانستان میں دو برطانوی فوجیوں کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا ہے۔ یہ واقعہ ہلمند کے ضلع گریشک میں پیش آیا۔ طالبان ترجمان ذبیح اللہ نے ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ یہ حملہ مجاہد عتیق اللہ نے کیا ہے۔ گورنر ہلمند نعیم بلوچ نے بھی حملے کی تصدیق کی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...