سری لنکا نے سمندری طوفان کے رخ بدلنے کے بعد عوا می انخلاءکا حکم واپس لے لےا

Oct 31, 2012

کولمبو(آن لائن)سری لنکا نے جزےرے کی طرف بڑھنے والے سمندری طوفان کے رخ بدلنے کے بعد انخلاءکا حکم واپس لے لےا ہے۔سمندری طوفان اب ہمساےہ ملک بھارت کی جانب بڑھ رہا ہے۔ ےہ بات ناگہانی آفات سے نمٹنے والے ادارے نے بتائی ہے۔ساحل کے آس پاس پانچ سو مےٹر (550 گز) کے علاقے مےں رہائش پذےر ہزاروں افراد کو حکم دےا گےا تھا کہ وہ محفوظ مقامات کی طرف منتقل ہوجائےںلےکن سری لنکا کے ساحل سے ٹکرانے کے بجائے اس سمندری طوفان نے اپنی سمت تبدےل کرلی اور اب ےہ جنوبی بھارت کے ساحلی صوبہ تامل ناڈو کی جانب بڑھ رہا ہے۔

مزیدخبریں