ایف بی آر نے رواں برس620 ارب روپے ٹیکس جمع کرلیا

Oct 31, 2013

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ایف  بی آر نے رواں سال620 ارب ٹیکس جمع کر لیا، ذرائع کے مطابق گزشتہ سال اسی مدت میں535 ارب روپے ٹیکس جمع کیا گیا۔ چارہ ماہ کے دوران انکم ٹیکس کی مد میں 213 ارب روپے جمع کئے گئے چار ماہ میں42 ارب روپے کی فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی جمع کی گئی۔

مزیدخبریں