ملزم پکڑے نہ جانے پر سپریم کورٹ کے سامنے احتجاج، نجی ٹی وی کے مقتول کیمرہ مین منیر سانگی کی بیوہ نے کیس کی فائل جلا ڈالی

Oct 31, 2013

کراچی (وقائع نگار) نجی ٹی وی کے کیمرہ مین منیر سانگی کی بیوہ نے سپریم کورٹ کے سامنے شوہر کے قاتلوں  کو گرفتار نہ کرنے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے کیس کی فائل کو آگ لگا کر جلا ڈالی۔ انہوں نے کہا  صحافیوں کو سرعام قتل کیا جاتا ہے ۔

مزیدخبریں