جمعیت مشائخ نے یکم نومبر کو فیصل آباد میں ہونے والی سنی کانفرنس سکیورٹی اداروں کے اصرار پر ملتوی کر دی

لاہور (خصوصی نامہ نگار) جمعیت مشائخ پاکستان کے زیراہتمام فیصل آباد میں یکم محرم کو ہونے والی ’’سنی کانفرنس‘‘ سکیورٹی اداروںکے اصرار پر ملتوی کر دی اب یہ کانفرنس ربیع الاول میںلاہور میں ہو گی۔ ایک اہم اجلاس قائد جمعیت پیرفضل حق کی صدارت میں ہوا۔ اجلاس میں سنی کانفرنس کے التواء کے حوالے سے بات کی گئی اور صدر مجلس نے کانفرنس کے التواء کے حوالے سے سیکیورٹی اداروں کی طرف سے ڈالے گئے دباؤ کے بارے میں شرکا ء مجلس کو بتایا  ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...