50 اور 1000 کے پرانے نوٹوں کو مرحلہ وار ختم کردیاجائیگا: سٹیٹ بنک

Oct 31, 2013

 کراچی(کامرس رپورٹر) پرانے ڈیزائن کے 50اور1000روپے کے نوٹوں کو مرحلہ وار ختم کردیاجائے گا۔سٹیٹ بنک کے مطابق بنک عوام کو ان نوٹوں کے بدلے تمام مالیت کے نوٹ جاری کریں۔ سٹیٹ بنک نے ان نوٹوں کے منسوخ ہونے کی آخری تاریخ ابھی تک نہیں دی۔

مزیدخبریں