پٹرول 2.48 روپے لٹر‘ ہائی اوکٹین 2.67 روپے سستا کرنے کی سفارش

اسلام آباد (خبر نگار) اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل پر مشتمل سمری وزارت پٹرولیم کو ارسال کر دی ہے۔ پٹرول 2 روپے 48 پیسے‘ ہائی اوکٹین 2 روپے 67 پیسے سستا جبکہ متی کا تیل 57 پیسے‘ ہائی سپیڈ ڈیزل 18 پیسے اور لائٹ ڈیزل 64 پیسے مہنگا کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ اوگرا نے حکومت سے ہائی سپیڈ ڈیزل پر پٹرولیم لیوی کم کرنے کی سفارش کی ہے۔ وزارت خزانہ کی منظوری کے بعد نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن کل جاری کیا جائے گا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...