اسلام آباد (نوائے وقت نیوز)وزیراعظم نے وفاقی وزراءاور وزراءمملکت کے بیرون ملک غیر ضروری دوروں پر پابندی لگا دی۔ وزیر اعظم نے ہدایت کی کہ وفاقی وزراءاور وزرائے مملکت اپنے کام پر توجہ دیں۔ وزراءضروری کانفرنس یا اجلاس میں شرکت کےلئے صرف بیرون ملک جا سکتے ہیں۔ وزراءکے غیر حاضری وزارتوں کی کارکردگی متاثر کر رہی ہے۔
وزراء/پابندی