لاہور (این این آئی) سینیٹر ذوالفقار علی خان کھوسہ نے اپنی رہائشگاہ پر وزیراعظم نوازشریف کے ساتھ تصویر آویزاں ہونے پر صحافی کے اس سوال لگتا ہے آپ اب بھی نرم گوشہ رکھتے ہیں جس پر ذوالفقار کھوسہ نے کہا کہ شاید نواز شریف کی تصویر لگی رہے لیکن دوسرے کسی کی تصویر اٹھا کر کوڑے دان میں پھینک دوں گا۔
نواز/ تصویر