لندن (نوائے وقت رپورٹ) ریحام خان نے کہا ہے کہ میرے اور بچوں کے بارے میں جھوٹ ناقابل برداشت تھے۔ یہ جھوٹ عمران خان کے مشن میں رکاوٹ تھے۔ ان معاملات کی وجہ سے باعزت طور پر علیحدہ ہوگئی۔
میرے اور بچوں کے بارے میں جھوٹ ناقابل برداشت، عمران کے مشن میں رکاوٹ تھے: ریحام
Oct 31, 2015