راولپنڈی / ملتان (آئی این پی) پنجاب بھر میں ڈینگی مریضوں کی تعداد بڑھنے لگی ، راولپنڈی اور ملتان میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 3414 ہو گئی ہے۔ راولپنڈی میں 24 گھنٹے کے دوران مزید 131 افراد ڈینگی کا شکار جبکہ ملتان ہسپتال میں مریضوں کی تعداد 314 تک جا پہنچی۔
راولپنڈی‘ ملتان میں ڈینگی بے قابو مریضوں کی تعداد 3414 ہوگئی
Oct 31, 2015