اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کے معاشی و سماجی کمشن برائے ایشیا پیسفک (ای ایس سی اے پی) نے کہا ہے کہ قدرتی آفات کے سامنے مزاحمت کرنے والی عمارتوں کی تعمیر کوئی انتخاب نہیں بلکہ لازم ہو چکی ہے۔ عالمی ادارے آفات کے خطرات کو کم کرنے کو ترجیحات میں شامل کریں۔