افغان صوبہ ہلمند می خودکش حملہ،5 سکیورٹی اہلکار جاں بحق، متعدد زخمی

کابل (آن لائن) افغانستان کے ہلمند صوبے میں خودکش حملے میں سکیورٹی فورسز کے 5 اہلکار جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ ہلمند صوبے میں سکیورٹی فورسزکی چیک پوسٹ پرخودکش حملہ کیا۔ اس موقع پر موجود پانچ سکیورٹی اہلکار جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے، زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...