سابق ڈی جی لےنڈ واسٹےٹ کے منظور شدہ کلمےز کی منسوخی کے احکامات جار ی

اسلام آباد( وقائع نگار)چےئرمےن سی ڈی اے نے سابق ڈائرےکٹرجنرل لےنڈ اسٹےٹ کے منظور شدہ کلمےز کی منسوخی کے احکامات جار ی کردئےے ہےں ۔ عبدالسلام شاہ نے بےک ڈےٹس مےں کئی سو متاثرےن کے کلےمز کی منظوری دی تھی۔ ذرائع کے مطابق قائم مقام چےئرمےن سی ڈی اے نے کئی سو متاثرےن کے منظور شدہ کلےمز کی منسوخی کے احکامات جاری کےے ہےں جو سابق ڈائرےکٹرجنرل لےنڈ واسٹےٹ نے بےک ڈےٹس مےں مبےنہ طورپر رشوت لے کر منظور کی ہےں،ذرائع کے مطابق شےخ انصرعزےز نے عوامی شکاےات پر نوٹس لےا ہے اور سابق ڈائرےکٹرجنرل لےنڈ و اسٹےٹ عبدالسلام کی جانب سے منظور کےے جانے والے کلےمز کو منسوخ کرنے کی ہداےات جار ی کی ہےں ۔

ای پیپر دی نیشن