بھارت میں تعینات پاکستانی سفارتی اہلکار محمود اختر وطن واپس پہنچ گئے

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) بھارت میں تعینات پاکستانی سفارتی اہلکار محمود اختر وطن پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق محمود اختر واہگہ بارڈر کے راستے وطن پہنچے۔ محمود اختر کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے کر بھارت چھوڑنے کا حکم دیا گیا تھا۔ بھارتی پولیس نے محمود اختر کو 26 اکتوبر کو حراست میں لے کر جاسوسی کا الزام لگایا تھا۔
سفارتی اہلکار

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...