غنودگی کی حالت میں گاڑی چلانے والوں کیخلاف کارروائی‘ ڈرائیورز کو چائے پلوائی اور منہ دھلوا کر سفر پر روانہ کیا‘ چیونگم بھی تقسیم کی: ڈی ایس پی موٹر وے عابدمرزا

Oct 31, 2017

قا درپو رراں (نا مہ نگار)ڈی ایس پی محمد عا بد مر زا نے کہا ہے آئی جی مو ٹر وے پو لیس کی خصو صی ہدا یت غنو دگی کی حا لت میں گا ڑی چلا نے والوں کے خلا ف کا ر وا ئی جا ری ہے اس حو ا لے سے مو ٹر وے M-4بیٹ نمبر 06میں را ت کے پچھلے پہر میں psvگا ڑیو ں و گڈ ز ٹرا نسپو رٹ کے ڈرا ئیوروں کو رو ک کر فر یش کر نے کیلئے مو ٹر وے پو لیس کی جا نب سے چا ئے بھی پلوا ئی گئی اور ڈرا ئیو روں کو منہ دھلوا کر ہلکی ور زش و آرا م کر نے کے مشورے کے سا تھ دو بارہ سفر کرنے پر روا نہ کیا ۔ اس حو ا لہ سے ٹال پلا زہ جات پر ڈرائیوروں میں چیو نگم بھی تقسیم کیے گئے ۔

مزیدخبریں