پاکپتن : 3سالہ بچی کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق

Oct 31, 2017

پاکپتن (نامہ نگار+نمائندہ نوائے وقت) 3سالہ بچی کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق‘ ریسکیو اہلکاروں نے نعش نکال کر ورثاء کے حوالے کردی۔ بتایا گیا محلہ عیدگاہ کے عبدالغفار کی 3سالہ بیٹی اقرا کھیلتے ہوئے مین ہول (گٹر) میں جاگری۔

مزیدخبریں