مستحکم جمہوریت، غربت سے نجات کیلئے تعلیم ضروری ہے: چیف جسٹس

Oct 31, 2017

کولمبو (نوائے وقت رپورٹ) چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار نے کہا ہے کہ غربت سے نجات کیلئے تعلیم ضروری ہے مستحکم جمہوریت میں بھی تعلیم مدد گار ہے۔ سری لنکا میں سارک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تعلیم سے غربت ختم کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔

مزیدخبریں