سنگاپور (اے ایف پی) سنگاپور میں انتظامیہ نے 2 مسلمان مبلغین کا ملک میں داخلہ بند کردیا ہے۔ وزارت داخلہ نے بتایا دونوں نے درخواستیں دی تھیں جو مسترد کردیں لیکن وہ بحری جہاز پر جاکر تبلیغی سرگرمیاں جاری رکھنا چاہتے تھے۔
سنگاپور میں 2 مسلمان مبلغین کی سرگرمیوں پر پابندی
Oct 31, 2017