آبزرور مشن الیکشن 2018ء پر حتمی رپورٹ جلد یورپی پارلیمنٹ کو پیش کریگا

Oct 31, 2018

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) عام انتخابات کا مشاہدہ کرنے کے لئے آنے والے یورپی یونین کے آبزرورز مشن کے نمائندوں نے کہا ہے کہ وہ الیکشن 2018ء کے بعد اپنا مشن ختم کر رہے ہیں کیونکہ انہوں نے 25 جولائی کے انتخابات کے بارے میں اپنی حتمی رپورٹ پیش کر دی ہے۔ مشن کے نمائندوں نے پاکستانی لیڈروں سے ملاقاتیں کی ہیں۔

مزیدخبریں