کرپشن اور منی لانڈرنگ کرنے والے اکٹھا ہونا شروع ہوگے: غلام مرتضیٰ عاجز

کاہنہ( نامہ نگار) تحریک انصاف کے رہنماء غلام مرتضیٰ عاجز نے کہا ہے کہ کر پشن اور منی لانڈرنگ کے سوداگر اپنی کرپشن بچانے کیلئے اکٹھا ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ جس ادارے کا بھی آڈٹ کروایا جا رہا ہے اربوں،کھربوں کی کرپشن سامنے آرہی ہے ۔سابقہ حکومتوں کے نام نہاد لیڈروں نے کرپشن کی انتہاء کر دی جس سے ملک آج دیوالیہ ہو چکا ہے۔

ای پیپر دی نیشن