کراچی او ر بلوچستان کے ساحل پر تیل شپ بریکنگ یارڈ کے ٹھیکیدار نے پھینکا

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) کراچی اور بلوچستان کے سمندر میں آنیوالا تیل گڈانی پر لنگرانداز دو ہزار ٹن وزنی جہاز سے نکالا گیا۔ شپ بریکنگ یارڈ کے ٹھیکیدار نے تیل ساحل کے قریب پھینکا۔ کشتی کے ذریعے جہاز کا 7 سے 10 میٹرک ٹن ایندھن سمندر میں ڈالا گیا۔

ای پیپر دی نیشن