فیروز والہ (نامہ نگار) جی ٹی روڈ کی آبادی رچنا ٹائون کے قریب آگ لگنے سے موٹرسائیکل رکشہ جل گیا مسافروں نے چلتے رکشہ سے چھلانگیں لگاکر خود کو بچا لیا ۔
آگ لگنے سے موٹرسائیکل رکشہ جل گیا
Oct 31, 2018