وزیراعظم اپوزیشن کے ہاتھوں بلیک میل نہیں ہونگے : رانا نثار

رائے ونڈ (نامہ نگار) رہنما تحریک انصاف پی پی 172رانا نثار راٹھ نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان اپوزیشن کے ہاتھوں بلیک میل نہیں ہوں گے ،چیئرمین آل پارٹیز کانفرنس کیلئے مشاورت سے غیر جانبدار شخصیت کا انتخاب کیا جائے گا۔وہ ان خیالات کا اظہار اپنے ڈیرہ سندر پر کررہے تھے۔انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے قائدین کو اب تک سب سے زیادہ شکایات سابقہ ن لیگی دور حکومت میں مکمل ہونے والے ترقیاتی منصوبہ جات میں کی گئی کرپشن کے حوالے سے موصول ہورہی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...