جہلم(نامہ نگار)جہلم میں نئے ڈپٹی کمشنر نے چارج سنبھال لیا،ڈپٹی کمشنر محمد سہیل خواجہ نے چارج سنبھالنے کے بعد تمام دفاتر کا معائنہ کیااور ناقص صفائی کے انتظامات پر نائب قاصد کو معطل کر دیا،اس طرح انہوں نے باضابطہ طور پر اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔عوامی حلقوں نے اس امر کااظہار کیا ہے کہ نئے ڈپٹی کمشنر کی تعیناتی جہلم کے عوام کے لیے خوش آئند ثابت ہوگی ۔
جہلم ،ناقص صفائی ، نئے ڈی سی نے چارج سنبھا لتے ہی نائب قاصد کومعطل کر دیا
Oct 31, 2018