برسلز (اے پی پی) کشمیر کونسل یورپی یونین کے چیئرمین علی رضا سید نے کہا کہ بھارت نے یورپی پارلیمنٹ کے اراکین کے ایک وفد کو فورسز کے حصار میں مقبوضہ کشمیر کا دورہ کرا کے دراصل کشمیر کی صورتحال کے متعلق دنیا کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی کوشش کی ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق علی رضا سید نے برسلز میں جاری ایک بیان میں کہاکہبھارت دنیا کو دکھانا چاہتا ہے مقبوضہ کشمیر میں سب ٹھیک ہے۔