ہڑتالی مافیا مزدوروں ،غریبوں کی قاتل اور ٹیکس چورہے:زاہد حبیب قادری

Oct 31, 2019

لاہور (خصوصی نامہ نگار)پاکستان سنی تحریک کے جنرل سیکریٹری پنجاب محمد زاہد حبیب قادری نے کہا ہے کہ ہڑتالی مافیا مزدوروں ،غریبوں کی قاتل اور ٹیکس چور ہے، ملک میں سیاسی، مذہبی اور معاشی انتشار پھیلانے والے پاکستان کے دشمن ہیں، سرمایہ درانہ، وڈیرہ شاہی نظام صنعت کا پہیہ جام کرکے مزدوروں کا معاشی قتل عام کر رہا ہے۔

مزیدخبریں