اپوزیشن جماعتیں ملکی معیشت کو بند گلی میں دھکیلنا چاہتی ہے :سعدیہ سہیل رانا

Oct 31, 2019

لاہور(لیڈی رپورٹر) تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں ملکی معیشت کو بند گلی میں دھکیلنا چاہتی ہے عوام باشعور ہیں وہ پریشر گروپوں کی باتوں میں نہیں آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پُرامن احتجاج ہر شہری کا حق ہے لیکن کسی کو انتشار اور ذاتی تسکین کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔ کرپشن کی بنیاد پر کھڑی اپوزیشن کو ہر محاذ پر شکست ہو گی۔

مزیدخبریں